جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینیئر کا کہنا ہے کہ جس ایکٹ کو غیر آئینی قرار دیا گیا ہے اس کے تحت بس کچھ ہی مدرسوں کو حکومت گرانٹ دیتی رہی ہے، وہ بھی صرف جدید تعلیم کے حصول کے لیے۔
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ کتاب میلے میں سعودی عرب کے پویلین میں سعودی ثقافت کی جھلک پیش کی گئی۔