اگر ہوم سیکریٹری شبانہ محمود اپنے محکمے میں شان دار کامیابی حاصل کر لیں، جو روایتی طور پر عزائم کا قبرستان ہے تو ان کا وقت بھی آ سکتا ہے۔
ٹیسلا کے شیئر ہولڈرز نے دنیا کے امیر ترین شخص کو پہلا کھرب پتی بننے کے راستے پر ڈال دیا ہے، اور یہ انسانیت کے لیے ایک سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے۔