لیاری سے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے بتایا ہے کہ نیٹ فلکس سے وابستہ ایک پروڈیوسر نے ’دھرندھر‘ کے جواب میں ایک سیریز بنانے کے لیے ان سے رابطہ کیا ہے اور مارچ میں ایک ٹیم کی آمد متوقع ہے۔
انڈپینڈنٹ اردو کے فیکٹ چیک کے مطابق حالیہ دنوں میں جن مسافروں کو مختلف ایئرپورٹس پر آف لوڈ کیا گیا، اس کی بنیادی وجہ ورک ویزا کے ساتھ مطلوبہ قانونی دستاویزات کی عدم تکمیل تھی، نہ کہ کسی نئے حلف نامے کی شرط۔