پاکستان 26 سے 29 مارچ تک بارشیں، پاکستان بھر میں الرٹ جاری ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور تیز ہواؤں کا الرٹ، کراچی میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان۔
پاکستان نوشہروفیروز میں شالیمار ٹرین کی مال گاڑی کو ٹکر، ایک شخص کی موت ریلوے پولیس کے مطابق حادثے میں جان سے جانے والے شخص کی شناخت سکھر کے رہائشی ندیم شاہ کے نام سے ہوئی ہے، جو مال بردار ٹرین کی آخری بوگی میں موجود تھے۔