زاویہ عبدالباسط خان انفارمیشن وارفیئر میں تحریکِ طالبان پاکستان کا ارتقا اور توسیع تحریکِ طالبان پاکستان نے 2021 سے ہر سال اپنی تنظیمی ساخت میں اصلاحات کیں، خاص طور پر اپنی انفارمیشن وارفیئر پر بھرپور توجہ دی ہے۔
زاویہ عبدالباسط خان ایران - اسرائیل جاری تنازعے کے پاکستان پر اثرات ایران-اسرائیل تنازع، داخلی مسائل اور غیر مستحکم سرحدوں کے باعث پاکستان کے لیے ایک سفارتی و سکیورٹی چیلنج ہے۔