ماحولیات ’زمین کی بحالی، امید کی بحالی‘: کوپ 17 پاکستان کے لیے کتنی اہم؟ اقوام متحدہ کے کنونشن برائے انسداد صحرا زدگی کی 17ویں کانفرنس 17 سے28 اگست تک منگولیا کے دارالحکومت اولان باتور میں ہو رہی ہے۔
میگزین پہلے غیر یورپی پوپ فرانسس جن کی زندگی سادگی کا نمونہ تھی 11 مارچ 1958 کی ایک صبح خورخے ماریو برگولیو نے ایک ایسا فیصلہ لیا جس نے ان کی پوری زندگی کا رخ بدل دیا۔