خصوصی رپوٹ: برطانیہ کی ایک خاتون گیمر سنپی کہتی ہیں کہ ’اگر آپ سکرٹ پہنتے ہیں تو لوگ سمجھتے ہیں کہ آپ خود دعوت دی رہی ہیں اور آپ اس کی مستحق ہیں۔'
کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے ایک خط جسے دی انڈپینڈنٹ نے دیکھا ہے، میں کہا گیا ہے کہ وہ ان 32 لڑکیوں کو عارضی ویزے جاری کرے گا جو ہمسایہ ملک میں محصور ہیں۔