این سی سی آئی اے کے مطابق گرفتار افراد میں تقریباً 100 خواتین اور 42 کم عمر بچے شامل ہیں، کارروائی کے دوران 339 لیپ ٹاپ سمیت 495 ڈیجیٹل آلات قبضے میں لیے گئے۔
محکمہ جنگلی حیات کے مطابق ’ملزمان مبینہ طور پر ان پرندوں کو کھانے کے قابل اور حلال قرار دے کر فروخت کرتے تھے‘۔