انڈپینڈنٹ اردو کے زیر اہتمام پاکستان کی جامعات میں صحافت کے طلبہ کے لیے شروع کیے گئے پروگرام ’انڈی اِن کیمپس‘ کے تحت راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں ’صحافت کی اخلاقیات‘ کے عنوان سے ایک سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
ٹرمپ کے بھائی فریڈ ٹرمپ 43 سال کی عمر میں شراب نوشی کی لت کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے، جس کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے یہی وہ وجہ ہے جس نے انہیں پوری زندگی شراب اور سگریٹ سے دور رکھا۔