خواتین بھارت کی ’پہلی خاتون باؤنسر‘ مہرالنسا 2003 سے سکیورٹی کے شعبے میں کام کرنے والی مہرالنسا دہلی میں اپنی کمپنی ’مردانی باؤنسر اینڈ ڈولفن سکیورٹی سروسز‘ چلاتی ہیں جو لڑکیوں کو باؤنسر بننے کی تربیت دیتی ہے۔