تحقیق سائنس دانوں نے پہلی بار حشرات کے مکمل دماغ کا نقشہ بنا لیا محققین کا کہنا ہے کہ یہ اب تک دماغ کا سب سے بڑا اور مکمل کنیکٹوم ہے جس کے بارے میں ہم اب تک جانتے تھے۔