نقطۂ نظر آٹھ فروری کے انتخابات پر سکیورٹی کے گہرے بادل سابق آئی جی پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کے مطابق شدید سیاسی تناؤ اور عسکریت پسندی کی حالیہ لہر کی وجہ سے سکیورٹی اداروں کے لیے انتخابات منعقد کروانا بہت بڑا چیلنج ہو گا۔