دنیا اسرائیلی صدر نے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے صدر ٹرمپ کی تصویر ہٹا دی صدر ٹرمپ کے دور حکومت کے دوران ان کے اور اسرائیلی صدر کے درمیان گہرے تعلقات رہے ہیں اور نتن یاہو کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر امریکی صدر کے ساتھ تصویر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی اہمیت ظاہر کرتی تھی۔ امریکہ نے اسرائیلی مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کو قانونی تسلیم کر لیا امریکہ نے متنازع گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی حاکمیت تسلیم کر لی اسرائیل میں انتخابات: کیا نتن یاہو تاریخ رقم کر سکیں گے؟