اکتا دینے گفتگو سے گریز کر کے ہو سکتا ہے ہم یہ بھول جائیں کہ تقریباً کسی بھی موضوع پر بات چیت ہمیں محظوظ کر سکتی ہے اور ہماری معلومات میں اضافہ کر سکتی ہے۔
آسٹریلیا کا محکمہ زراعت جو ملک میں بائیو سکیورٹی کے لیے ذمہ دار ہے، نے کہا کہ اس کبوتر کو ’آسٹریلیا میں رہنے کی اجازت نہیں ہے‘ کیونکہ یہ ’آسٹریلیا کی فوڈ سکیورٹی اور ہماری جنگلی پرندوں کی آبادی کے لیے خطرہ ہو سکتا ہے۔‘