پرانی مسٹینگ کو الیکٹرک بنا کر متعارف کرا دیا گیا

امریکہ میں لاس اینجلس آٹو شو 2019 کا انعقاد کیا گیا جس میں الیکٹرک کاروں کی نمائش کی گئی۔

امریکہ میں لاس اینجلس آٹو شو 2019 کا انعقاد کیا گیا جس میں الیکٹرک کاروں کی نمائش کی گئی۔ ان کاروں میں فورڈ کمپنی نے اپنی مشہور زمانہ مسٹینگ گاڑی کو الیکٹرک میں تبدیل کر کے دوبارہ متعارف کروایا۔

مسٹینگ ماک ای فورڈ کی 55 سالہ ونٹیج گاڑی ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

 

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو