کوئٹہ: پہلی برف باری پر لوگ ایک دوسرے کو ڈبوں میں کیا چھپا کر بھیجتے ہیں؟

کوئٹہ میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے موقعے پر لوگ آس پڑوس ڈبوں میں کیا چھپا کر بھیجتے ہیں؟ جانیے اس وی لاگ میں۔

آج کے وی لاگ میں سماجی کارکن جلیلہ حیدر بلوچستان بالخصوص کوئٹہ میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے موقعے پر ایک دلچسپ روایت کا ذکر کرتے ہوئے امید ظاہر کر رہی ہیں کہ جس طرح خوش گوار موسم واپس آیا ہے ایسے ہی ملک میں پیار، بھائی چارہ اور امن واپس آئے گا۔

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ