اگر آپ کے پاس بھی فرصت ہے اور آپ یادوں کا پشتارہ ٹٹولنا چاہتے ہیں تو مشتری ہوشیار باش، کوئی بھی یاد انگلی پکڑ کے وہاں لے جائے گی، جہاں ابا نے مرغا بنا کے دھلائی کی تھی یا اماں نے پورے خاندان کے سامنے پراگرس رپورٹ پڑھ لی تھی۔
موسم سرما
پہلے مرحلے میں شاہ سلمان ریلیف سینٹر پاکستان کے 50 سرد ترین اور برف باری والے اضلاع کے رہائشیوں کو 50 ہزار موسم سرما کی کٹس فراہم کرے گا۔