بلاگ

بلاگ

کچھ خوف ختم نہ ہونے کے لیے بھی ہوتے ہیں

ایک کروڑ 10 لاکھ میں سے ایک چانس ہوتا ہے کہ آپ ہوائی جہاز میں بیٹھیں اور وہ کریش ہو جائے، یہ ایک شماریاتی تحقیق تھی لیکن اس بار وہ ’ایک‘ جہاز میرا والا ہونا تھا اور اس بات کا مجھے یقین تھا۔