ویلنٹائن ڈے تو سنا ہے،  گیلنٹائن ڈے کیا ہے؟

کچھ لوگ ہر سال 13 فروری کو گیلنٹائن ڈے دھوم دھام سے مناتے ہیں۔

فوٹو، اے ایف پی

کچھ لوگ جہاں 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے   پر اپنے پیاروں سے مختلف طریقوں سے  اظہار محبت کرتے ہیں وہیں  کچھ ہر سال 13 فروری کو گیلنٹائن ڈے دھوم دھام سے مناتے ہیں۔

گیلنٹائن ڈے دراصل خواتین کی دوستی کا دن ہے اور یہ نام مشہور امریکی مزاحیہ  ٹی وی شو  ’ پارکس اینڈ ری کریئشن‘  سے مشہور ہوا۔

اس شو    کی 16ویں قسط میں ایمی پہولر کا کردار ادا کرنے والیی لیزلی نوپ اپنکی اپنی دوستوں کے لیے دعوت کا اہتما م کرتے ہوئے گیلنٹائن ڈے کا لفظ استعمال کرتی ہے جو بعد ازاں لوگوں میں نا صرف مشہور ہو گیا بلکہ اسے منایا بھی جانے لگا۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی