سروں سے کرونا وائرس کا مقابلہ

اس ویڈیو میں صرف گلوگار یا کامیڈین ہی نہیں بلکہ ضلع حافظ آباد کے ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد بھی ہیں جنہوں نے کرونا وائرس سے بچنے کی تدابیر گا کر بتائی ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مختلف طریقے اپنائے جا رہے ہیں۔ جہاں مختلف حکومتیں آگہی مہم چلا رہی ہیں وہیں مختلف گلوکار اور کامیڈین سروں کے ذریعے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے تدابیر بتا رہے ہیں۔

انڈپینڈنٹ اردو نے پاکستان اور بھارت سے ایسی ہی کچھ ویڈیوز کا انتخاب کیا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ویڈیو میں صرف گلوگار یا کامیڈین ہی نہیں بلکہ ضلع حافظ آباد کے ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد بھی ہیں جنہوں نے کرونا وائرس سے بچنے کی تدابیر گا کر بتائی ہیں۔

ان کے علاوہ مشہور گلوکار علی ظفر، بھارتی کامیڈین جیمی لیور اور بھارتی گلوکار تیجس گمبھیر بھی شامل ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی سوشل