پانی کی یہ نمونے 23 اگست سے 19 ستمبر کے درمیان ہونے والی مہم کے دوران لیے گئے تھے اور بوتل والے پانی کے ساتھ ساتھ واٹر سورسز کے نمونے بھی ٹیسٹ کیے گئے۔
صحت
انڈیا میں 14 کھانے کی اشیا کے لیے کیفے ٹیریاز اور عوامی جگہوں پر صحت کے انتباہی نوٹس لگائے جائیں گے۔