سیاست شوکت خانم انتظامیہ کی عمران کی آنکھوں کے معائنے کی درخواست شوکت خانم ہسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ’ہم درخواست کرتے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کو خان صاحب تک رسائی دی جائے۔‘
صحت لاہور میں سموگ: شدت ایسی جیسے ’ہر شخص روز 10 سگریٹ پی رہا ہو‘ پنجاب حکومت کے اقدامات کے باوجود صوبے کے سب سے بڑے شہر لاہور میں سموگ میں کوئی خاطر خواہ کمی نظر نہیں آ رہی۔