'چلتا پھرتا انسان تھا لاک ڈاؤن نے قیدی بنا دیا'

لاہور کے ایک بزرگ محمد رفیق لاک ڈاؤن میں اپنا وقت کیسے گزارتے ہیں، دیکھیں اس ویڈیو میں۔

پاکستان میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت بڑی آبادی گھروں تک محدود ہے۔ لاہور کے ایک بزرگ محمد رفیق عباس بھی ان میں سے ایک ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

ریٹائرڈ لیب اسسٹنٹ رفیق نے موجودہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے بتایا کہ وہ اس سے زیادہ پریشان نہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ فارغ ہوں تو ٹی وی دیکھ لیتے ہیں یا کتابیں پڑھتے ہیں۔ وہ اپنے روز و شب کے بارے میں مزید کیا بتاتے ہیں دیکھیں اس ویڈیو میں۔

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا