خواتین کی رہنمائی کے لیے ڈیجیٹل پورٹل کا آغاز

اس پورٹل تک رسائی کیسے حاصل کی جا سکتی ہے اور اس میں کیا کیا شامل ہے، یہاں دیکھیے۔

خواتین کو اب اپنی روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے سماجی مسائل کے سلسلے میں رہنمائی حاصل کرنے کے لیے کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ ان کی رہنمائی کے لیے ایک ڈیجیٹل پورٹل کا آغاز ہوگیا ہے۔

اس پورٹل تک رسائی کیسے حاصل کی جا سکتی ہے اور اس میں کیا کیا شامل ہے، وہ آپ دیکھ سکتے ہیں انڈپینڈنٹ اردو کی اس ویڈیو میں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو