جو بائیڈن نے صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کو شکست دے دی: امریکی میڈیا

امریکی ٹی وی نیٹ ورکس کے مطابق ڈیموکریٹ امیدوار نے ان اہم ریاستوں میں کامیابی حاصل کر لی جو 2016 میں ٹرمپ نے جیتی تھیں۔

(اے ایف پی)

زیادہ پڑھی جانے والی امریکہ