امریکہ اسرائیل کا نقاد برطانوی صحافی امریکہ میں گرفتار حمدی نے ہفتے کے روز کیلیفورنیا میں گروپ کے لیے ایک گالا میں بات کی تھی اور وہ گرفتاری سے قبل ایک اور پروگرام کے لیے فلوریڈا جا رہے تھے۔
امریکہ ٹرمپ کے عراق کے لیے نئے ایلچی، جو چرس کا کاروبار کرتے ہیں مشیگن سے تعلق رکھنے والے مارک ساوایا نے لیف اینڈ بڈ کے نام سے بھنگ کے متعدد سٹور قائم کیے۔