صحافت سے ’او ہنی‘ تک کا سفر

پشاور کی صبا رانی صحافت ترک کرکے شہد فروخت کرنے لگیں۔

پاکستان میں گذشتہ چند ماہ کے دوران ابلاغِ عامہ کے ادارے مالی مشکلات سے دوچار ہوئے تو ان اداروں کے مالکان نے سینکڑوں صحافیوں کو نوکریوں سے فارغ کر دیا۔ پشاور کی صبا رانی بھی اُن میں سے ایک تھیں، لیکن انہوں نے ہمت نہ ہاری اور اپنے شعبے سے ہٹ کر وسیلۂ روزگار پیدا کرنے کی کوشش کی۔

آج کل صبا رانی ’او ہنی‘ کے برانڈ کے ساتھ شہد کا کامیاب کاروبار چلا رہی ہیں۔

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو