ثانیہ نے 2022 میں باقاعدہ طور پر شہد کی مکھیوں کی پرورش کو اپنا ذاتی و پیشہ ورانہ سفر بنانے کا فیصلہ کیا۔ ابتدا میں انہوں نے تقریباً 35 چھتّوں سے کام شروع کیا۔
شہد
لودھراں پائلٹ پروجیکٹ نے اپنے جینڈر امپاورمنٹ کے شعبے میں چار گھرانوں اور لودھراں کے پانچ افراد پر مشتمل خواجہ سراؤں کے گروپ کو عالمی تنظیم ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تعاون سے ہنی بی فارمنگ یعنی شہد کی مکھیوں کی کاشت کی تربیت فراہم کی ہے۔