’یہ کٹ پہن کر سب ہیرو لگیں گے‘

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی ہے۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی ہے۔

نئی کٹ کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر کیا گیا جہاں کٹ کی تصاویر اور ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے۔

پاکستانی ٹیم کے مداحوں کو یہ کٹ کیسی لگی دیکھیے اس ویڈیو میں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا