ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں عالمی چیمپیئن بننے کی جنگ اتوار کو عمان اور متحدہ عرب امارات کے میدانوں میں شروع ہو چکی۔
اس سلسلے میں جو پیش گوئیاں کی جا رہی ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ کیا پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں ہونے کے باوجود ورلڈ کپ فائنل میں ایک دوسرے کا سامنا کر سکتے ہیں؟
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
اگر ایسا ہوتا ہے تو کیا اس بار فائنل کا نتیجہ گذشتہ بار سے مختلف ہو گا؟
کرکٹ میگزین وزڈن کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان فائنل ہونے کا قوی امکان ہے۔
کرکٹ ماہرین نہ صرف پاکستان اور بھارت بلکہ دیگر ٹیموں، جن میں ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا شامل ہیں، کے حوالے سے پیش گوئیاں کر رہے ہیں۔
اس میگا ایونٹ کے حوالے سے مزید قیاس آرئیاں دیکھیں اس وی لاگ میں۔