ورلڈ کپ 2019 تاریخ کا سب سے معرکہ خیز مقابلہ ثابت ہوگا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے میچز شروع ہونے میں اب بس چند گھنٹے ہی رہ گئے ہیں۔ میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں اس عالمی مقابلے کے پہلے میچ میں آمنے سامنے آنے کو بیتاب اور تیار ہیں۔

اس موقع پر کرکٹ تجزیہ کار مظہر ارشد جنھیں آپ کرکٹ کے دلچسپ اعداد و شمار کی وجہ سے جانتے ہی ہوں گے، اپنے منفرد انداز و اعداد و شمار کے ساتھ انڈپینڈنٹ اردو پر پاکستان کے تمام میچوں کا تجزیہ کریں گے۔

اس سلسلے کی پہلی قسط پیش خدمت ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی کرکٹ