عید کی تیاری میں روشنیوں سے بھری کوئٹہ کی جنت گلی

سماجی کارکن جلیلہ حیدر نے انڈپینڈنٹ اردو کے لیے اپنے ہفتہ وار تازہ ویڈیو بلاگ میں کوئٹہ کی جنت گلی کا رخ کیا۔

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی فیمینسٹ، سماجی کارکن اور وکیل جلیلہ حیدر نے انڈپینڈنٹ اردو کے لیے اپنے ہفتہ وار تازہ ویڈیو بلاگ میں کوئٹہ کی جنت گلی کا رخ کیا، جہاں عید کی تیاریوں میں مگن رہائشی شاپنگ میں مصروف ہیں۔ 

جلیلہ کے مطابق خبروں میں کوئٹہ کی ہزارہ برادری کی شناخت دہشت گردی کا شکار اور دکھ درد میں مبتلا لوگوں کے طور پر ہوگئی ہے، لیکن ان کی خوشی کوئی نہیں دکھاتا۔ یہی سوچ کر وہ جنت گلی میں گئی تاکہ رہائشیوں کی عید کی تیاریوں کو بھی عکس بند کر سکیں۔ 

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ