1973 کا آئین بے شک ایک خاص ماحول میں مرتب ہوا لیکن کیا اکثر ریاستوں میں ایسے اوقات میں حالات عمومی ہوتے ہیں؟
آئین
طالبان کے قائم مقام وزیر انصاف مولوی عبدالحکیم شرعی کا کہنا ہے کہ ’امارت اسلامیہ سابق بادشاہ محمد ظاہر شاہ کے وقت کا آئین قلیل مدت کے لیے اپنائے گی۔‘