پاکستان کے معاشی حالات کا جائزہ لینے کے لیے آئی ایم ایف کے مشن نے بدھ 23 ستمبر سے اسلام آباد کے ساتھ مذاکرات شروع کردیے ہیں اور حکام مشن کے ساتھ تعمیری بات چیت کے منتظر ہیں۔
پاکستانی وزیر خرانہ محمد اورنگزیب اجلاس میں شریک عالمی ’ رہنماؤں کے ساتھ کلیدی ملاقاتیں کریں گے تاکہ پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے اور معاشی ترجیحات کو آگے بڑھایا جا سکے۔‘