معیشت پاکستان: تقریباً تین سال بعد شرح سود میں 1 فیصد اضافہ عالمی مالیاتی فنڈ نے سٹیٹ بینک پر زور دیا تھا کہ وہ حقیقی شرح سود کو مثبت سطح پر برقرار رکھے۔
معیشت آئی ایم ایف، پاکستان کا معاہدہ مشرق وسطیٰ کے بحران کے باعث مؤخر آئی ایم ایف نے بات چیت میں مشرق وسطیٰ کے تنازع کے پاکستان کی اقتصادی منظر نامے، ادائیگیوں کے توازن اور غیر ملکی مالیاتی ضروریات پر اثرات کا بھی احاطہ کیا