ایپل کمپنی مصنوعی ذہانت پر مکمل انحصار کرنے والا پہلا آئی فون نو سمتبر کو لائیو سٹریمڈ تقریب میں لانچ کرنے جا رہی ہے۔
آئی فون
حکمراں بی جے پی اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان ایک بڑا تنازع اس وقت شروع ہوا جب کئی ممتاز سیاست دانوں کے آئی فونز پر خودکار پیغامات ظاہر ہونا شروع ہو گئے۔