امریکی ناظم الامور نتالی اے بیکر سے پاکستانی وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی ملاقات میں پاکستان امریکہ تعلقات، علاقائی صورت حال اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد پر گفتگو ہوئی۔
ذرائع کے مطابق یہ ایران کو دی جانے والی اب تک کی سب سے بڑی رعایتوں میں سے ایک ہو سکتی ہے۔