محققین نے بدھ کو جریدے نیچر میں شائع ہونے والے تجزیے میں کہا کہ ’روتھینیئم جیسی قیمتی دھاتیں دھاتی مرکز میں انتہائی بڑی مقدار میں پائی جاتی ہیں، مگر اس کی بالائی تہہ میں ان کی موجودگی نہ ہونے کے برابر ہے۔‘
آتش فشاں
انڈونیشیا کا ماؤنٹ ماراپی ایک بار پھر پھٹ پڑا، دھواں اور راکھ ہوا میں بلند ہو رہی ہے لیکن کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔