تھائی حکومت کے محکمہ فنون لطیفہ کے مطابق ایک انگوٹھی پر قدیم بھارتی رسم الخط ’براہمی‘ میں تحریر کندہ ہے۔
حال ہی میں سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے ٹوکردرہ میں صوبائی محکمہ آثار قدیمہ کی کھدائی کے دوران ہزاروں سال پرانے آثار دریافت ہوئے ہیں، جن میں ایک بدھا کا مجسمہ بھی شامل ہے۔