یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران جنگ کے باعث سعودی عرب کی تیل تنصیبات اور برآمدی نظام کو ممکنہ حملوں کے خطرات کا سامنا ہے۔
سعودی آرامکو دنیا کی امیر ترین کمپنیوں میں سے ایک ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ہونے والے مردوں اور خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز کو ساپنسر کرے گی۔