سپریم کورٹ میں عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تمام گرفتار افراد کی تفصیلات وفاقی حکومت سے طلب کر لی۔
آرمی ایکٹ
آئی جی آفس کی جانب سے تیار کردہ رپورٹ کی دستاویزات کے مطابق 154 ایسے افراد کی نشاندہی ہوئی ہے، جو آٹھ مارچ سے مبینہ طور پر زمان پارک میں موجود تھے اور وہی افراد مبینہ طور پر نو مئی کو جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پائے گئے ہیں۔