راولپنڈی میں کور کمانڈرز کانفرنس نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو خطے کے امن اور استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
آرمی چیف
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے جمعے کو کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں دنیا کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں ’غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ‘ اور ’پرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی‘ عالمی سطح پر بڑے چیلنجز ہیں۔