آرٹ ’کلرز آف سندھ‘ جہاں ثقافت اور تاریخ رنگوں میں سمٹ آئی نمائش میں کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے 42 آرٹسٹوں کے 70 سے زائد فن پارے پیش کیے گئے۔
فن 3 سالہ جرمن مصور جنہیں ’لٹل پکاسو‘ کے نام سے پکارا جاتا ہے والدین نے بیٹے کے کام کو تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے تشہیر کے لیے ایک انسٹاگرام اکاؤنٹ بنایا۔