ایشیا انڈونیشیا میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 268 ہو گئی زلزلے کا مرکز جاوا کا قصبہ سیانجور تھا، جہاں کی مقامی انتظامیہ کے ترجمان ایڈم کا کہنا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں منگل کو اچانک اضافہ ہوا ہے۔