پاکستان کیا نیب قانون میں تبدیلی سے حکومت کو ریلیف ملے گا؟ نیب کے پرانے قوانین کے مطابق چیئرمین نیب کے پاس وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اختیار برقرار رہے گا لیکن ترامیم کے بعد یہ اختیار مشروط ہوگا۔