دنیا ’دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی دولت کرونا کے دوران دوگنی‘ آکسفیم کی رپورٹ میں اسے ’معاشی تشدد‘ کا نام دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صحت کی دیکھ بھال تک رسائی کی کمی، صنفی بنیاد پر تشدد، بھوک اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عدم مساوات روزانہ 21 ہزار افراد کی موت کا سبب بن رہی ہے۔