جئے سندھ رہبر کمیٹی کے سربراہ ریاض چانڈیو نے کہا کہ اگر سندھ کی تقسیم کی باتیں بند نہ کی گئیں تو سندھ کے لوگ شاہراہیں، ریلوے لائنیں اور مواصلاتی نظام بند کر دیں گے۔
انڈیا کے فارنرز ریجنل رجسٹریشن آفس (ایف آر آر او) نے جمعرات کو عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس جاری کیا۔