سیاست حسن نواز اور حسین نواز ایون فیلڈ، فلیگ شپ، العزیزیہ ریفرنسز میں بری اسلام آباد کی احتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کو ایون فیلڈ، فلیگ شپ، العزیزیہ ریفرنسز میں بری کر دیا۔
سیاست شہباز اور حمزہ نیب منی لانڈرنگ کیس سے بھی بری شریف فیملی سمیت دیگر پر سات ارب 32 کروڑ روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثہ جات بنانے کا الزام عائد تھا۔