سروے کے مطابق کئی ناول نگار غیر یقینی میں مبتلا ہیں کہ آنے والے برسوں میں پیچیدہ اور طویل تحریروں کا کوئی قاری باقی بھی رہے گا یا نہیں۔
ادب
ہم ٹی وی کو کریڈیٹ جاتا ہے کہ اس نے کامیابی سے خواص کی اس دنیا کی پوشیدہ کہانیوں سے بہت سلیقے سے پردہ اٹھایا۔ اس سے پہلے خالص ادبی نوعیت کے کرداروں پہ مبنی ڈراما سکرین کی زینت نہیں بنا۔