تحریک انصاف کے قومی اسمبلی سے استعفوں اور پنجاب اور خیبرپختونخوا میں نگران حکومتوں سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹس
استعفیٰ
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفوں سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام کو پارلیمنٹ میں ہی ختم کیا جا سکتا ہے۔